Actions

حيات ابدی

From IQBAL

Revision as of 15:16, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " زندگانی ہے صدف، قرہ نيساں ہے خودی وہ صدف کيا کہ جو قطرے کو گہر کر نہ سکے ہو اگر خودنگر و خودگر و خ...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

زندگانی ہے صدف، قرہ نيساں ہے خودی وہ صدف کيا کہ جو قطرے کو گہر کر نہ سکے

ہو اگر خودنگر و خودگر و خودگير خودی يہ بھی ممکن ہے کہ تو موت سے بھی مر نہ سکے