Difference between revisions of "حيات ابدی"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " زندگانی ہے صدف، قرہ نيساں ہے خودی وہ صدف کيا کہ جو قطرے کو گہر کر نہ سکے ہو اگر خودنگر و خودگر و خ...") |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
(4 intermediate revisions by 3 users not shown) | |||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''حيات_ابدی''' | ||
زندگانی ہے صدف، قرہ نيساں ہے خودی | زندگانی ہے صدف، قرہ نيساں ہے خودی | ||
+ | |||
وہ صدف کيا کہ جو قطرے کو گہر کر نہ سکے | وہ صدف کيا کہ جو قطرے کو گہر کر نہ سکے | ||
ہو اگر خودنگر و خودگر و خودگير خودی | ہو اگر خودنگر و خودگر و خودگير خودی | ||
+ | |||
يہ بھی ممکن ہے کہ تو موت سے بھی مر نہ سکے | يہ بھی ممکن ہے کہ تو موت سے بھی مر نہ سکے | ||
+ | </div> |
Latest revision as of 01:04, 20 July 2018
حيات_ابدی
زندگانی ہے صدف، قرہ نيساں ہے خودی
وہ صدف کيا کہ جو قطرے کو گہر کر نہ سکے
ہو اگر خودنگر و خودگر و خودگير خودی
يہ بھی ممکن ہے کہ تو موت سے بھی مر نہ سکے