Actions

Difference between revisions of "حيات ابدی"

From IQBAL

(Created page with " زندگانی ہے صدف، قرہ نيساں ہے خودی وہ صدف کيا کہ جو قطرے کو گہر کر نہ سکے ہو اگر خودنگر و خودگر و خ...")
(No difference)

Revision as of 15:16, 24 May 2018

زندگانی ہے صدف، قرہ نيساں ہے خودی وہ صدف کيا کہ جو قطرے کو گہر کر نہ سکے

ہو اگر خودنگر و خودگر و خودگير خودی يہ بھی ممکن ہے کہ تو موت سے بھی مر نہ سکے