Actions

Difference between revisions of "حقيقت ازلي ہے رقابت اقوام"

From IQBAL

(Created page with " حقيقت ازلي ہے رقابت اقوام نگاہ پير فلک ميں نہ ميں عزيز ، نہ تو خودي ميں ڈوب ، زمانے سے نا اميد نہ...")
(No difference)

Revision as of 16:51, 25 May 2018

حقيقت ازلي ہے رقابت اقوام

نگاہ پير فلک ميں نہ ميں عزيز ، نہ تو

خودي ميں ڈوب ، زمانے سے نا اميد نہ ہو

کہ اس کا زخم ہے درپردہ اہتمام رفو

رہے گا تو ہي جہاں ميں يگانہ و يکتا

اتر گيا جو ترے دل ميں 'لاشريک لہ