Difference between revisions of "جنوں"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " زجاج گر کي دکاں شاعري و ملائي ستم ہے ، خوار پھرے دشت و در ميں ديوانہ کسے خبر کہ جنوں ميں کمال اور ب...") |
(No difference)
|
Revision as of 19:54, 24 May 2018
زجاج گر کي دکاں شاعري و ملائي ستم ہے ، خوار پھرے دشت و در ميں ديوانہ کسے خبر کہ جنوں ميں کمال اور بھي ہيں کريں اگر اسے کوہ و کمر سے بيگانہ
ہجوم مدرسہ بھي سازگار ہے اس کو کہ اس کے واسطے لازم نہيں ہے ويرانہ