Actions

Difference between revisions of "جمہوريت"

From IQBAL

(Created page with " اس راز کو اک مرد فرنگي نے کيا فاش ہر چند کہ دانا اسے کھولا نہيں کرتے جمہوريت اک طرز حکومت ہے کہ ج...")
(No difference)

Revision as of 10:42, 25 May 2018

اس راز کو اک مرد فرنگي نے کيا فاش

ہر چند کہ دانا اسے کھولا نہيں کرتے

جمہوريت اک طرز حکومت ہے کہ جس ميں

بندوں کو گنا کرتے ہيں ، تولا نہيں کرتے