Actions

جمعيت اقوام

From IQBAL

Revision as of 11:36, 25 May 2018 by 198.178.123.50 (talk) (Created page with " بيچاري کئي روز سے دم توڑ رہي ہے ڈر ہے خبر بد نہ مرے منہ سے نکل جائے تقدير تو مبرم نظر آتي ہے وليکن...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

بيچاري کئي روز سے دم توڑ رہي ہے

ڈر ہے خبر بد نہ مرے منہ سے نکل جائے

تقدير تو مبرم نظر آتي ہے وليکن

پيران کليسا کي دعا يہ ہے کہ ٹل جائے

ممکن ہے کہ يہ داشتہ پيرک افرنگ

ابليس کے تعويذ سے کچھ روز سنبھل جائے