Actions

Difference between revisions of "جس کے پرتو سے منور رہي تيري شب دوش"

From IQBAL

(Created page with " جس کے پرتو سے منور رہي تيري شب دوش پھر بھي ہو سکتا ہے روشن وہ چراغ خاموش مرد بے حوصلہ کرتا ہے زما...")
 
Line 1: Line 1:
 
+
"<div dir="rtl">
 
جس کے پرتو سے منور رہي تيري شب دوش
 
جس کے پرتو سے منور رہي تيري شب دوش
  
Line 15: Line 15:
  
 
اور عيار ہيں يورپ کے شکر پارہ فروش
 
اور عيار ہيں يورپ کے شکر پارہ فروش
 +
</div >

Revision as of 23:34, 25 May 2018

"

جس کے پرتو سے منور رہي تيري شب دوش

پھر بھي ہو سکتا ہے روشن وہ چراغ خاموش

مرد بے حوصلہ کرتا ہے زمانے کا گلہ

بندئہ حر کے ليے نشتر تقدير ہے نوش

نہيں ہنگامہ پيکار کے لائق وہ جواں

جو ہوا نالہ مرغان سحر سے مدہوش

مجھ کو ڈر ہے کہ ہے طفلانہ طبيعت تيري

اور عيار ہيں يورپ کے شکر پارہ فروش