Actions

Difference between revisions of "جدت"

From IQBAL

(Created page with " ديکھے تو زمانے کو اگر اپني نظر سے افلاک منور ہوں ترے نور سحر سے خورشيد کرے کسب ضيا تيرے شرر سے ظاہ...")
(No difference)

Revision as of 20:41, 24 May 2018

ديکھے تو زمانے کو اگر اپني نظر سے افلاک منور ہوں ترے نور سحر سے خورشيد کرے کسب ضيا تيرے شرر سے ظاہر تري تقدير ہو سيمائے قمر سے دريا متلاطم ہوں تري موج گہر سے شرمندہ ہو فطرت ترے اعجاز ہنر سے

اغيار کے افکار و تخيل کي گدائي کيا تجھ کو نہيں اپني خودي تک بھي رسائي؟