Difference between revisions of "تياتر"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " تري خودي سے ہے روشن ترا حريم وجود حيات کيا ہے ، اسي کا سرور و سوز و ثبات بلند تر مہ و پرويں سے ہے اس...") |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
(4 intermediate revisions by 3 users not shown) | |||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | "<div dir="rtl"> | ||
+ | '''تياتر''' | ||
تري خودي سے ہے روشن ترا حريم وجود | تري خودي سے ہے روشن ترا حريم وجود | ||
+ | |||
حيات کيا ہے ، اسي کا سرور و سوز و ثبات | حيات کيا ہے ، اسي کا سرور و سوز و ثبات | ||
+ | |||
بلند تر مہ و پرويں سے ہے اسي کا مقام | بلند تر مہ و پرويں سے ہے اسي کا مقام | ||
+ | |||
اسي کے نور سے پيدا ہيں تيرے ذات و صفات | اسي کے نور سے پيدا ہيں تيرے ذات و صفات | ||
+ | |||
حريم تيرا ، خودي غير کي ! معاذاللہ | حريم تيرا ، خودي غير کي ! معاذاللہ | ||
+ | |||
دوبارہ زندہ نہ کر کاروبار لات و منات | دوبارہ زندہ نہ کر کاروبار لات و منات | ||
يہي کمال ہے تمثيل کا کہ تو نہ رہے | يہي کمال ہے تمثيل کا کہ تو نہ رہے | ||
+ | |||
رہا نہ تو تو نہ سوز خودي ، نہ ساز حيات | رہا نہ تو تو نہ سوز خودي ، نہ ساز حيات | ||
+ | </div> |
Latest revision as of 01:06, 20 July 2018
"
تياتر
تري خودي سے ہے روشن ترا حريم وجود
حيات کيا ہے ، اسي کا سرور و سوز و ثبات
بلند تر مہ و پرويں سے ہے اسي کا مقام
اسي کے نور سے پيدا ہيں تيرے ذات و صفات
حريم تيرا ، خودي غير کي ! معاذاللہ
دوبارہ زندہ نہ کر کاروبار لات و منات
يہي کمال ہے تمثيل کا کہ تو نہ رہے
رہا نہ تو تو نہ سوز خودي ، نہ ساز حيات