Difference between revisions of "تن بہ تقدير"
From IQBAL
(Blanked the page) (Tag: Blanking) |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''تن بہ تقدير''' | ||
+ | اسی قرآں ميں ہے اب ترک جہاں کی تعليم | ||
+ | |||
+ | جس نے مومن کو بنايا مہ و پرويں کا امير | ||
+ | |||
+ | 'تن بہ تقدير' ہے آج ان کے عمل کا انداز | ||
+ | |||
+ | تھی نہاں جن کے ارادوں ميں خدا کی تقدير | ||
+ | |||
+ | تھا جو 'ناخوب، بتدريج وہی ' خوب' ہوا | ||
+ | |||
+ | کہ غلامی ميں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمير | ||
+ | </div> |
Latest revision as of 01:04, 20 July 2018
تن بہ تقدير
اسی قرآں ميں ہے اب ترک جہاں کی تعليم
جس نے مومن کو بنايا مہ و پرويں کا امير
'تن بہ تقدير' ہے آج ان کے عمل کا انداز
تھی نہاں جن کے ارادوں ميں خدا کی تقدير
تھا جو 'ناخوب، بتدريج وہی ' خوب' ہوا
کہ غلامی ميں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمير