Actions

تسليم و رضا

From IQBAL

Revision as of 17:02, 24 May 2018 by 198.178.123.50 (talk) (Created page with " ہر شاخ سے يہ نکتہ پيچيدہ ہے پيدا پودوں کو بھی احساس ہے پہنائے فضا کا ظلمت کدۂ خاک پہ شاکر نہيں رہت...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

ہر شاخ سے يہ نکتہ پيچيدہ ہے پيدا پودوں کو بھی احساس ہے پہنائے فضا کا ظلمت کدۂ خاک پہ شاکر نہيں رہتا ہر لحظہ ہے دانے کو جنوں نشوونما کا فطرت کے تقاضوں پہ نہ کر راہ عمل بند مقصود ہے کچھ اور ہی تسليم و رضا کا

جرات ہو نمو کی تو فضا تنگ نہيں ہے اے مرد خدا، ملک خدا تنگ نہيں ہے