Actions

Difference between revisions of "تسليم و رضا"

From IQBAL

(Created page with " ہر شاخ سے يہ نکتہ پيچيدہ ہے پيدا پودوں کو بھی احساس ہے پہنائے فضا کا ظلمت کدۂ خاک پہ شاکر نہيں رہت...")
(No difference)

Revision as of 17:02, 24 May 2018

ہر شاخ سے يہ نکتہ پيچيدہ ہے پيدا پودوں کو بھی احساس ہے پہنائے فضا کا ظلمت کدۂ خاک پہ شاکر نہيں رہتا ہر لحظہ ہے دانے کو جنوں نشوونما کا فطرت کے تقاضوں پہ نہ کر راہ عمل بند مقصود ہے کچھ اور ہی تسليم و رضا کا

جرات ہو نمو کی تو فضا تنگ نہيں ہے اے مرد خدا، ملک خدا تنگ نہيں ہے