Actions

Difference between revisions of "بے جرات رندانہ ہر عشق ہے روباہي"

From IQBAL

(Created page with " بےجرات رندانہ ہر عشق ہے روباہي بازو ہے قوي جس کا ، وہ عشق يداللہي جو سختي منزل کو سامان سفر سمجھ...")
 
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem)
(Tag: Rollback)
 
(3 intermediate revisions by 2 users not shown)
Line 1: Line 1:
 +
"<div dir="rtl">
 +
 +
'''بے جرات رندانہ ہر عشق ہے روباہي'''
  
 
بےجرات رندانہ ہر عشق ہے روباہي
 
بےجرات رندانہ ہر عشق ہے روباہي
Line 15: Line 18:
  
 
در باز دو عالم را ، اين است شہنشاہي
 
در باز دو عالم را ، اين است شہنشاہي
 +
</div >

Latest revision as of 01:05, 20 July 2018

"

بے جرات رندانہ ہر عشق ہے روباہي

بےجرات رندانہ ہر عشق ہے روباہي

بازو ہے قوي جس کا ، وہ عشق يداللہي

جو سختي منزل کو سامان سفر سمجھے

اے وائے تن آساني ! ناپيد ہے وہ راہي

وحشت نہ سمجھ اس کو اے مردک ميداني

کہسار کي خلوت ہے تعليم خود آگاہي

دنيا ہے رواياتي ، عقبي ہے مناجاتي

در باز دو عالم را ، اين است شہنشاہي