Difference between revisions of "بے جرات رندانہ ہر عشق ہے روباہي"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
"<div dir="rtl"> | "<div dir="rtl"> | ||
+ | |||
+ | '''بے جرات رندانہ ہر عشق ہے روباہي''' | ||
+ | |||
بےجرات رندانہ ہر عشق ہے روباہي | بےجرات رندانہ ہر عشق ہے روباہي | ||
Revision as of 19:19, 26 May 2018
"
بے جرات رندانہ ہر عشق ہے روباہي
بےجرات رندانہ ہر عشق ہے روباہي
بازو ہے قوي جس کا ، وہ عشق يداللہي
جو سختي منزل کو سامان سفر سمجھے
اے وائے تن آساني ! ناپيد ہے وہ راہي
وحشت نہ سمجھ اس کو اے مردک ميداني
کہسار کي خلوت ہے تعليم خود آگاہي
دنيا ہے رواياتي ، عقبي ہے مناجاتي
در باز دو عالم را ، اين است شہنشاہي