Difference between revisions of "بے جرات رندانہ ہر عشق ہے روباہي"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " بےجرات رندانہ ہر عشق ہے روباہي بازو ہے قوي جس کا ، وہ عشق يداللہي جو سختي منزل کو سامان سفر سمجھ...") |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
− | + | "<div dir="rtl"> | |
بےجرات رندانہ ہر عشق ہے روباہي | بےجرات رندانہ ہر عشق ہے روباہي | ||
Line 15: | Line 15: | ||
در باز دو عالم را ، اين است شہنشاہي | در باز دو عالم را ، اين است شہنشاہي | ||
+ | </div > |
Revision as of 23:36, 25 May 2018
"
بےجرات رندانہ ہر عشق ہے روباہي
بازو ہے قوي جس کا ، وہ عشق يداللہي
جو سختي منزل کو سامان سفر سمجھے
اے وائے تن آساني ! ناپيد ہے وہ راہي
وحشت نہ سمجھ اس کو اے مردک ميداني
کہسار کي خلوت ہے تعليم خود آگاہي
دنيا ہے رواياتي ، عقبي ہے مناجاتي
در باز دو عالم را ، اين است شہنشاہي