Actions

Difference between revisions of "اپنے شعر سے"

From IQBAL

(Created page with " ہے گلہ مجھ کو تری لذت پيدائی کا تو ہوا فاش تو ہيں اب مرے اسرار بھی فاش شعلے سے ٹوٹ کے مثل شرر آوار...")
(No difference)

Revision as of 19:58, 24 May 2018

ہے گلہ مجھ کو تری لذت پيدائی کا تو ہوا فاش تو ہيں اب مرے اسرار بھی فاش

شعلے سے ٹوٹ کے مثل شرر آوارہ نہ رہ کر کسی سينہ پر سوز ميں خلوت کی تلاش