Actions

Difference between revisions of "اٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں"

From IQBAL

(Created page with "<center> ==اٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں== اٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں <br> نئی تہذیب کے انڈے ہیں گندے<br...")
 
(No difference)

Latest revision as of 05:41, 26 May 2018

اٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں

اٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں
نئی تہذیب کے انڈے ہیں گندے

الکشن، ممبری، کونسل، صدارت
بنائے خوب آزادی نے پھندے

میاں نجار بھی چھیلے گئے ساتھ
نہایت تیز ہیں یورپ کے رندے