ايک سوال
From IQBAL
Revision as of 19:18, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " کوئي پوچھے حکيم يورپ سے ہند و يوناں ہيں جس کے حلقہ بگوش کيا يہي ہے معاشرت کا کمال مرد بے کار و زن...")
کوئي پوچھے حکيم يورپ سے ہند و يوناں ہيں جس کے حلقہ بگوش
کيا يہي ہے معاشرت کا کمال مرد بے کار و زن تہي آغوش