Difference between revisions of "ايک سوال"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " کوئي پوچھے حکيم يورپ سے ہند و يوناں ہيں جس کے حلقہ بگوش کيا يہي ہے معاشرت کا کمال مرد بے کار و زن...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
کوئي پوچھے حکيم يورپ سے | کوئي پوچھے حکيم يورپ سے | ||
+ | |||
ہند و يوناں ہيں جس کے حلقہ بگوش | ہند و يوناں ہيں جس کے حلقہ بگوش | ||
کيا يہي ہے معاشرت کا کمال | کيا يہي ہے معاشرت کا کمال | ||
+ | |||
مرد بے کار و زن تہي آغوش | مرد بے کار و زن تہي آغوش |
Revision as of 15:44, 25 May 2018
کوئي پوچھے حکيم يورپ سے
ہند و يوناں ہيں جس کے حلقہ بگوش
کيا يہي ہے معاشرت کا کمال
مرد بے کار و زن تہي آغوش