Actions

Difference between revisions of "ايک سوال"

From IQBAL

(Created page with " کوئي پوچھے حکيم يورپ سے ہند و يوناں ہيں جس کے حلقہ بگوش کيا يہي ہے معاشرت کا کمال مرد بے کار و زن...")
(No difference)

Revision as of 19:18, 24 May 2018

کوئي پوچھے حکيم يورپ سے ہند و يوناں ہيں جس کے حلقہ بگوش

کيا يہي ہے معاشرت کا کمال مرد بے کار و زن تہي آغوش