Actions

Difference between revisions of "انتہا بھی اس کی ہے آخر خریدیں کب تلک"

From IQBAL

(Created page with "<center> ==انتہا بھی اس کی ہے؟ آخر خریدیں کب تلک== انتہا بھی اس کی ہے؟ آخر خریدیں کب تلک<br> چھتریاں، روم...")
 
(No difference)

Latest revision as of 19:30, 25 May 2018

انتہا بھی اس کی ہے؟ آخر خریدیں کب تلک

انتہا بھی اس کی ہے؟ آخر خریدیں کب تلک
چھتریاں، رومال، مفلر، پیرہن جاپان سے
اپنی غفلت کی یہی حالت اگر قائم رہی
آئیں گے غسال کابل سے،کفن جاپان سے