Actions

Difference between revisions of "اميد"

From IQBAL

(Created page with " مقابلہ تو زمانے کا خوب کرتا ہوں اگرچہ ميں نہ سپاہي ہوں نے امير جنود مجھے خبر نہيں يہ شاعري ہے يا ک...")
(No difference)

Revision as of 20:15, 24 May 2018

مقابلہ تو زمانے کا خوب کرتا ہوں اگرچہ ميں نہ سپاہي ہوں نے امير جنود مجھے خبر نہيں يہ شاعري ہے يا کچھ اور عطا ہوا ہے مجھے ذکر و فکر و جذب و سرود جبين بندہ حق ميں نمود ہے جس کي اسي جلال سے لبريز ہے ضمير وجود يہ کافري تو نہيں ، کافري سے کم بھي نہيں کہ مرد حق ہو گرفتار حاضر و موجود

غميں نہ ہو کہ بہت دور ہيں ابھي باقي نئے ستاروں سے خالي نہيں سپہر کبود