امرائے عرب سے
From IQBAL
Revision as of 17:57, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " کرے يہ کافر ہندی بھی جرات گفتار اگر نہ ہو امرائے عرب کی بے ادبی! يہ نکتہ پہلے سکھايا گيا کس امت کو...")
کرے يہ کافر ہندی بھی جرات گفتار اگر نہ ہو امرائے عرب کی بے ادبی!
يہ نکتہ پہلے سکھايا گيا کس امت کو؟ وصال مصطفوی ، افتراق بولہبی
نہيں وجود حدود و ثغور سے اس کا محمد عربی سے ہے عالم عربی