Actions

Difference between revisions of "امرائے عرب سے"

From IQBAL

(Created page with " کرے يہ کافر ہندی بھی جرات گفتار اگر نہ ہو امرائے عرب کی بے ادبی! يہ نکتہ پہلے سکھايا گيا کس امت کو...")
(No difference)

Revision as of 17:57, 24 May 2018

کرے يہ کافر ہندی بھی جرات گفتار اگر نہ ہو امرائے عرب کی بے ادبی!

يہ نکتہ پہلے سکھايا گيا کس امت کو؟ وصال مصطفوی ، افتراق بولہبی

نہيں وجود حدود و ثغور سے اس کا محمد عربی سے ہے عالم عربی