Actions

Difference between revisions of "الہام اور آزادی"

From IQBAL

(Created page with " ہو بندہ آزاد اگر صاحب الہام ہے اس کی نگاہ فکروعمل کے لیے مہمیز اس کے نفس گرم کی تاثیر ہے ایسی ھو ج...")
 
Line 1: Line 1:
  
 
ہو بندہ آزاد اگر صاحب الہام
 
ہو بندہ آزاد اگر صاحب الہام
 +
 
ہے اس کی نگاہ فکروعمل کے لیے مہمیز
 
ہے اس کی نگاہ فکروعمل کے لیے مہمیز
  
 
اس کے نفس گرم کی تاثیر ہے ایسی
 
اس کے نفس گرم کی تاثیر ہے ایسی
 +
 
ھو جاتی ہے خاک چمنستان شرر آمیز
 
ھو جاتی ہے خاک چمنستان شرر آمیز
  
 
شاہیں کی ادا ھوتی ہے بلبل میں نمودار
 
شاہیں کی ادا ھوتی ہے بلبل میں نمودار
 +
 
کس درجہ بدل جاتے ہیں مرغان سحر خیز
 
کس درجہ بدل جاتے ہیں مرغان سحر خیز
  
 
اس مرد خود آگاہ خدامست کی صحبت
 
اس مرد خود آگاہ خدامست کی صحبت
 +
 
دیتی ہے گداوں کو شکوہ جم و پرویز
 
دیتی ہے گداوں کو شکوہ جم و پرویز
  
 
محکوم کہ الہام سے اللہ بچاے
 
محکوم کہ الہام سے اللہ بچاے
 +
 
غارت گراقوام ہے وہ صورت چنگیز
 
غارت گراقوام ہے وہ صورت چنگیز

Revision as of 14:52, 25 May 2018

ہو بندہ آزاد اگر صاحب الہام

ہے اس کی نگاہ فکروعمل کے لیے مہمیز

اس کے نفس گرم کی تاثیر ہے ایسی

ھو جاتی ہے خاک چمنستان شرر آمیز

شاہیں کی ادا ھوتی ہے بلبل میں نمودار

کس درجہ بدل جاتے ہیں مرغان سحر خیز

اس مرد خود آگاہ خدامست کی صحبت

دیتی ہے گداوں کو شکوہ جم و پرویز

محکوم کہ الہام سے اللہ بچاے

غارت گراقوام ہے وہ صورت چنگیز