Actions

Difference between revisions of "اقبال"

From IQBAL

(Created page with " فردوس ميں رومی سے يہ کہتا تھا سنائی مشرق ميں ابھی تک ہے وہی کاسہ، وہی آش حلاج کی ليکن يہ روايت ہے...")
(No difference)

Revision as of 20:33, 24 May 2018

فردوس ميں رومی سے يہ کہتا تھا سنائی مشرق ميں ابھی تک ہے وہی کاسہ، وہی آش

حلاج کی ليکن يہ روايت ہے کہ آخر اک مرد قلندر نے کيا راز خودی فاش