Actions

Difference between revisions of "افرنگ زدہ"

From IQBAL

(Created page with "(1) ترا وجود سراپا تجلی افرنگ کہ تو وہاں کے عمارت گروں کی ہے تعمير مگر يہ پيکر خاکی خودی سے ہے خالی...")
(No difference)

Revision as of 15:23, 24 May 2018

(1)

ترا وجود سراپا تجلی افرنگ کہ تو وہاں کے عمارت گروں کی ہے تعمير مگر يہ پيکر خاکی خودی سے ہے خالی فقط نيام ہے تو، زرنگار و بے شمشير


(2)

تری نگاہ ميں ثابت نہيں خدا کا وجود مری نگاہ ميں ثابت نہيں وجود ترا وجود کيا ہے، فقط جوہر خودی کی نمود کر اپنی فکر کہ جوہر ہے بے نمود ترا