Actions

Difference between revisions of "اصل شہود و شاہد و مشہود ایک ہے"

From IQBAL

(Created page with "<center> =="اصل شہود و شاہد و مشہود ایک ہے"== "اصل شہود و شاہد و مشہود ایک ہے" <br> غالب کا قول سچ ہے تو پھر...")
 
(No difference)

Latest revision as of 20:53, 25 May 2018

"اصل شہود و شاہد و مشہود ایک ہے"

"اصل شہود و شاہد و مشہود ایک ہے"
غالب کا قول سچ ہے تو پھر ذکر غیر کیا

کیوں اے جناب شیخ! سنا آپ نے بھی کچھ
کہتے تھے کعبے والوں سے کل اہل دیر کیا

ہم پوچھتے ہیں مسلم عاشق مزاج سے
الفت بتوں سے ہے تو برہمن سے بیر کیا!