Difference between revisions of "اشتراکيت"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " قوموں کي روش سے مجھے ہوتا ہے يہ معلوم بے سود نہيں روس کي يہ گرمي رفتار انديشہ ہوا شوخي افکار پہ م...") |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
قوموں کي روش سے مجھے ہوتا ہے يہ معلوم | قوموں کي روش سے مجھے ہوتا ہے يہ معلوم | ||
+ | |||
بے سود نہيں روس کي يہ گرمي رفتار | بے سود نہيں روس کي يہ گرمي رفتار | ||
انديشہ ہوا شوخي افکار پہ مجبور | انديشہ ہوا شوخي افکار پہ مجبور | ||
+ | |||
فرسودہ طريقوں سے زمانہ ہوا بيزار | فرسودہ طريقوں سے زمانہ ہوا بيزار | ||
انساں کي ہوس نے جنھيں رکھا تھا چھپا کر | انساں کي ہوس نے جنھيں رکھا تھا چھپا کر | ||
+ | |||
کھلتے نظر آتے ہيں بتدريج وہ اسرار | کھلتے نظر آتے ہيں بتدريج وہ اسرار | ||
قرآن ميں ہو غوطہ زن اے مرد مسلماں | قرآن ميں ہو غوطہ زن اے مرد مسلماں | ||
+ | |||
اللہ کرے تجھ کو عطا جدت کردار | اللہ کرے تجھ کو عطا جدت کردار | ||
جو حرف 'قل العفو' ميں پوشيدہ ہے اب تک | جو حرف 'قل العفو' ميں پوشيدہ ہے اب تک | ||
+ | |||
اس دور ميں شايد وہ حقيقت ہو نمودار | اس دور ميں شايد وہ حقيقت ہو نمودار |
Revision as of 12:14, 25 May 2018
قوموں کي روش سے مجھے ہوتا ہے يہ معلوم
بے سود نہيں روس کي يہ گرمي رفتار
انديشہ ہوا شوخي افکار پہ مجبور
فرسودہ طريقوں سے زمانہ ہوا بيزار
انساں کي ہوس نے جنھيں رکھا تھا چھپا کر
کھلتے نظر آتے ہيں بتدريج وہ اسرار
قرآن ميں ہو غوطہ زن اے مرد مسلماں
اللہ کرے تجھ کو عطا جدت کردار
جو حرف 'قل العفو' ميں پوشيدہ ہے اب تک
اس دور ميں شايد وہ حقيقت ہو نمودار