Actions

Difference between revisions of "اشاعت اسلام فرنگستان ميں"

From IQBAL

(Created page with " ضمير اس مدنيت کا ديں سے ہے خالی فرنگيوں ميں اخوت کا ہے نسب پہ قيام بلند تر نہيں انگريز کی نگاہوں م...")
(No difference)

Revision as of 17:53, 24 May 2018

ضمير اس مدنيت کا ديں سے ہے خالی فرنگيوں ميں اخوت کا ہے نسب پہ قيام بلند تر نہيں انگريز کی نگاہوں ميں قبول دين مسيحی سے برہمن کا مقام

اگر قبول کرے، دين مصطفی ، انگريز سياہ روز مسلماں رہے گا پھر بھی غلام