Difference between revisions of "اشاعت اسلام فرنگستان ميں"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
<div dir="rtl"> | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''اشاعت_اسلام_فرنگستان_ميں''' | ||
+ | |||
ضمير اس مدنيت کا ديں سے ہے خالی | ضمير اس مدنيت کا ديں سے ہے خالی | ||
Revision as of 00:59, 26 May 2018
اشاعت_اسلام_فرنگستان_ميں
ضمير اس مدنيت کا ديں سے ہے خالی
فرنگيوں ميں اخوت کا ہے نسب پہ قيام
بلند تر نہيں انگريز کی نگاہوں ميں
قبول دين مسيحی سے برہمن کا مقام
اگر قبول کرے، دين مصطفی ، انگريز
سياہ روز مسلماں رہے گا پھر بھی غلام