Difference between revisions of "اسلام"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " روح اسلام کی ہے نور خودی ، نار خودی زندگانی کے ليے نار خودی نور و حضور يہی ہر چيز کی تقويم ، يہی اص...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
روح اسلام کی ہے نور خودی ، نار خودی | روح اسلام کی ہے نور خودی ، نار خودی | ||
+ | |||
زندگانی کے ليے نار خودی نور و حضور | زندگانی کے ليے نار خودی نور و حضور | ||
+ | |||
يہی ہر چيز کی تقويم ، يہی اصل نمود | يہی ہر چيز کی تقويم ، يہی اصل نمود | ||
+ | |||
گرچہ اس روح کو فطرت نے رکھا ہے مستور | گرچہ اس روح کو فطرت نے رکھا ہے مستور | ||
لفظ 'اسلام، سے يورپ کو اگر کد ہے تو خير | لفظ 'اسلام، سے يورپ کو اگر کد ہے تو خير | ||
+ | |||
دوسرا نام اسی دين کا ہے 'فقر غيور | دوسرا نام اسی دين کا ہے 'فقر غيور |
Revision as of 14:26, 25 May 2018
روح اسلام کی ہے نور خودی ، نار خودی
زندگانی کے ليے نار خودی نور و حضور
يہی ہر چيز کی تقويم ، يہی اصل نمود
گرچہ اس روح کو فطرت نے رکھا ہے مستور
لفظ 'اسلام، سے يورپ کو اگر کد ہے تو خير
دوسرا نام اسی دين کا ہے 'فقر غيور