Difference between revisions of "اساتذہ"
From IQBAL
(Blanked the page) (Tag: Blanking) |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | "<div dir="rtl"> | ||
+ | '''اساتذہ''' | ||
+ | مقصد ہو اگر تربيت لعل بدخشاں | ||
+ | |||
+ | بے سود ہے بھٹکے ہوئے خورشيد کا پر تو | ||
+ | |||
+ | دنيا ہے روايات کے پھندوں ميں گرفتار | ||
+ | |||
+ | کيا مدرسہ ، کيا مدرسے والوں کی تگ و دو | ||
+ | |||
+ | کر سکتے تھے جو اپنے زمانے کی امامت | ||
+ | |||
+ | وہ کہنہ دماغ اپنے زمانے کے ہيں پيرو | ||
+ | </div> |
Latest revision as of 01:06, 20 July 2018
"
اساتذہ
مقصد ہو اگر تربيت لعل بدخشاں
بے سود ہے بھٹکے ہوئے خورشيد کا پر تو
دنيا ہے روايات کے پھندوں ميں گرفتار
کيا مدرسہ ، کيا مدرسے والوں کی تگ و دو
کر سکتے تھے جو اپنے زمانے کی امامت
وہ کہنہ دماغ اپنے زمانے کے ہيں پيرو