Difference between revisions of "احکام الہی"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " پابندی تقدير کہ پابندی احکام يہ مسئلہ مشکل نہيں اے مرد خرد مند اک آن ميں سو بار بدل جاتی ہے تقدير...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
پابندی تقدير کہ پابندی احکام | پابندی تقدير کہ پابندی احکام | ||
+ | |||
يہ مسئلہ مشکل نہيں اے مرد خرد مند | يہ مسئلہ مشکل نہيں اے مرد خرد مند | ||
اک آن ميں سو بار بدل جاتی ہے تقدير | اک آن ميں سو بار بدل جاتی ہے تقدير | ||
+ | |||
ہے اس کا مقلد ابھی ناخوش ، ابھی خورسند | ہے اس کا مقلد ابھی ناخوش ، ابھی خورسند | ||
+ | |||
تقدير کے پابند نباتات و جمادات | تقدير کے پابند نباتات و جمادات | ||
+ | |||
مومن فقط احکام الہی کا ہے پابند | مومن فقط احکام الہی کا ہے پابند |
Revision as of 15:05, 25 May 2018
پابندی تقدير کہ پابندی احکام
يہ مسئلہ مشکل نہيں اے مرد خرد مند
اک آن ميں سو بار بدل جاتی ہے تقدير
ہے اس کا مقلد ابھی ناخوش ، ابھی خورسند
تقدير کے پابند نباتات و جمادات
مومن فقط احکام الہی کا ہے پابند