Actions

Difference between revisions of "احکام الہی"

From IQBAL

(Created page with " پابندی تقدير کہ پابندی احکام يہ مسئلہ مشکل نہيں اے مرد خرد مند اک آن ميں سو بار بدل جاتی ہے تقدير...")
(No difference)

Revision as of 18:01, 24 May 2018

پابندی تقدير کہ پابندی احکام يہ مسئلہ مشکل نہيں اے مرد خرد مند

اک آن ميں سو بار بدل جاتی ہے تقدير ہے اس کا مقلد ابھی ناخوش ، ابھی خورسند تقدير کے پابند نباتات و جمادات مومن فقط احکام الہی کا ہے پابند