Actions

اجتہاد

From IQBAL

Revision as of 14:39, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with "ہند ميں حکمت ديں کوئی کہاں سے سيکھے نہ کہيں لذت کردار، نہ افکار عميق حلقہ شوق ميں وہ جرات انديشہ ک...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

ہند ميں حکمت ديں کوئی کہاں سے سيکھے نہ کہيں لذت کردار، نہ افکار عميق حلقہ شوق ميں وہ جرات انديشہ کہاں آہ محکومی و تقليد و زوال تحقيق خود بدلتے نہيں، قرآں کو بدل ديتے ہيں ہوئے کس درجہ فقيہان حرم بے توفيق

ان غلاموں کا يہ مسلک ہے کہ ناقص ہے کتاب کہ سکھاتی نہيں مومن کو غلامی کے طريق