Difference between revisions of "ابي سينيا - 1935 18 اگست"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " يورپ کے کرگسوں کو نہيں ہے ابھي خبر ہے کتني زہر ناک ابي سينيا کي لاش ہونے کو ہے يہ مردہ ديرينہ قا...") |
(No difference)
|
Revision as of 10:34, 25 May 2018
يورپ کے کرگسوں کو نہيں ہے ابھي خبر
ہے کتني زہر ناک ابي سينيا کي لاش
ہونے کو ہے يہ مردہ ديرينہ قاش قاش
تہذيب کا کمال شرافت کا ہے زوال
غارت گري جہاں ميں ہے اقوام کي معاش
ہر گرگ کو ہے برہ معصوم کي تلاش
اے وائے آبروئے کليسا کا آءنہ
روما نے کر ديا سر بازار پاش پاش
پير کليسيا ! يہ حقيقت ہے دلخراش