Actions

Difference between revisions of "آگ اس کي پھونک ديتي ہے برنا و پير کو"

From IQBAL

(Created page with " آگ اس کي پھونک ديتي ہے برنا و پير کو لاکھوں ميں ايک بھي ہو اگر صاحب يقيں ہوتا ہے کوہ و دشت ميں پيد...")
 
Line 1: Line 1:
 
+
"<div dir="rtl">
 
آگ اس کي پھونک ديتي ہے برنا و پير کو
 
آگ اس کي پھونک ديتي ہے برنا و پير کو
  
Line 19: Line 19:
  
 
زير پر آگيا تو يہي آسماں ، زميں
 
زير پر آگيا تو يہي آسماں ، زميں
 +
</div >

Revision as of 23:38, 25 May 2018

"

آگ اس کي پھونک ديتي ہے برنا و پير کو

لاکھوں ميں ايک بھي ہو اگر صاحب يقيں

ہوتا ہے کوہ و دشت ميں پيدا کبھي کبھي

وہ مرد جس کا فقر خزف کو کرے نگيں

تو اپني سرنوشت اب اپنے قلم سے لکھ

خالي رکھي ہے خامہ حق نے تري جبيں

يہ نيلگوں فضا جسے کہتے ہيں آسماں

ہمت ہو پرکشا تو حقيقت ميں کچھ نہيں

بالائے سر رہا تو ہے نام اس کا آسماں

زير پر آگيا تو يہي آسماں ، زميں