Actions

Difference between revisions of "آگاہي"

From IQBAL

(Created page with " نظر سپہر پہ رکھتا ہے جو ستارہ شناس نہيں ہے اپني خودي کے مقام سے آگاہ خودي کو جس نے فلک سے بلند تر...")
(No difference)

Revision as of 18:16, 24 May 2018

نظر سپہر پہ رکھتا ہے جو ستارہ شناس نہيں ہے اپني خودي کے مقام سے آگاہ

خودي کو جس نے فلک سے بلند تر ديکھا وہي ہے مملکت صبح و شام سے آگاہ

وہي نگاہ کے ناخوب و خوب سے محرم وہي ہے دل کے حلال و حرام سے آگاہ