Actions

Difference between revisions of "آزادی نسواں"

From IQBAL

(Created page with " اس بحث کا کچھ فيصلہ ميں کر نہيں سکتا گو خوب سمجھتا ہوں کہ يہ زہر ہے ، وہ قند کيا فائدہ ، کچھ کہہ کے...")
(No difference)

Revision as of 19:28, 24 May 2018

اس بحث کا کچھ فيصلہ ميں کر نہيں سکتا گو خوب سمجھتا ہوں کہ يہ زہر ہے ، وہ قند

کيا فائدہ ، کچھ کہہ کے بنوں اور بھي معتوب پہلے ہي خفا مجھ سے ہيں تہذيب کے فرزند

اس راز کو عورت کي بصيرت ہي کرے فاش مجبور ہيں ، معذور ہيں ، مردان خرد مند

کيا چيز ہے آرائش و قيمت ميں زيادہ آزادي نسواں کہ زمرد کا گلوبند