Difference between revisions of "آزادی نسواں"
From IQBAL
(Blanked the page) (Tag: Blanking) |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | "<div dir="rtl"> | ||
+ | '''آزادی_نسواں''' | ||
+ | اس بحث کا کچھ فيصلہ ميں کر نہيں سکتا | ||
+ | |||
+ | گو خوب سمجھتا ہوں کہ يہ زہر ہے ، وہ قند | ||
+ | |||
+ | کيا فائدہ ، کچھ کہہ کے بنوں اور بھي معتوب | ||
+ | |||
+ | پہلے ہي خفا مجھ سے ہيں تہذيب کے فرزند | ||
+ | |||
+ | اس راز کو عورت کي بصيرت ہي کرے فاش | ||
+ | |||
+ | مجبور ہيں ، معذور ہيں ، مردان خرد مند | ||
+ | |||
+ | کيا چيز ہے آرائش و قيمت ميں زيادہ | ||
+ | |||
+ | آزادي نسواں کہ زمرد کا گلوبند | ||
+ | </div> |
Latest revision as of 01:06, 20 July 2018
"
آزادی_نسواں
اس بحث کا کچھ فيصلہ ميں کر نہيں سکتا
گو خوب سمجھتا ہوں کہ يہ زہر ہے ، وہ قند
کيا فائدہ ، کچھ کہہ کے بنوں اور بھي معتوب
پہلے ہي خفا مجھ سے ہيں تہذيب کے فرزند
اس راز کو عورت کي بصيرت ہي کرے فاش
مجبور ہيں ، معذور ہيں ، مردان خرد مند
کيا چيز ہے آرائش و قيمت ميں زيادہ
آزادي نسواں کہ زمرد کا گلوبند