Difference between revisions of "آزادی شمشير کے اعلان پر"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " سوچا بھی ہے اے مرد مسلماں کبھی تو نے کيا چيز ہے فولاد کی شمشير جگردار اس بيت کا يہ مصرع اول ہے کہ...") |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 2: | Line 2: | ||
سوچا بھی ہے اے مرد مسلماں کبھی تو نے | سوچا بھی ہے اے مرد مسلماں کبھی تو نے | ||
+ | |||
کيا چيز ہے فولاد کی شمشير جگردار | کيا چيز ہے فولاد کی شمشير جگردار | ||
اس بيت کا يہ مصرع اول ہے کہ جس ميں | اس بيت کا يہ مصرع اول ہے کہ جس ميں | ||
+ | |||
پوشيدہ چلے آتے ہيں توحيد کے اسرار | پوشيدہ چلے آتے ہيں توحيد کے اسرار | ||
ہے فکر مجھے مصرع ثانی کی زيادہ | ہے فکر مجھے مصرع ثانی کی زيادہ | ||
+ | |||
اللہ کرے تجھ کو عطا فقر کی تلوار | اللہ کرے تجھ کو عطا فقر کی تلوار | ||
قبضے ميں يہ تلوار بھی آجائے تو مومن | قبضے ميں يہ تلوار بھی آجائے تو مومن | ||
+ | |||
يا خالد جانباز ہے يا حيدر کرار | يا خالد جانباز ہے يا حيدر کرار |
Revision as of 18:19, 25 May 2018
سوچا بھی ہے اے مرد مسلماں کبھی تو نے
کيا چيز ہے فولاد کی شمشير جگردار
اس بيت کا يہ مصرع اول ہے کہ جس ميں
پوشيدہ چلے آتے ہيں توحيد کے اسرار
ہے فکر مجھے مصرع ثانی کی زيادہ
اللہ کرے تجھ کو عطا فقر کی تلوار
قبضے ميں يہ تلوار بھی آجائے تو مومن
يا خالد جانباز ہے يا حيدر کرار