Difference between revisions of "آدم"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " طلسم بود و عدم، جس کا نام ہے آدم خدا کا راز ہے، قادر نہيں ہے جس پہ سخن زمانہ صبح ازل سے رہا ہے محو...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
طلسم بود و عدم، جس کا نام ہے آدم | طلسم بود و عدم، جس کا نام ہے آدم | ||
+ | |||
خدا کا راز ہے، قادر نہيں ہے جس پہ سخن | خدا کا راز ہے، قادر نہيں ہے جس پہ سخن | ||
زمانہ صبح ازل سے رہا ہے محو سفر | زمانہ صبح ازل سے رہا ہے محو سفر | ||
+ | |||
مگر يہ اس کی تگ و دو سے ہو سکا نہ کہن | مگر يہ اس کی تگ و دو سے ہو سکا نہ کہن | ||
اگر نہ ہو تجھے الجھن تو کھول کر کہہ دوں، | اگر نہ ہو تجھے الجھن تو کھول کر کہہ دوں، | ||
+ | |||
'وجود حضرت انساں نہ روح ہے نہ بدن | 'وجود حضرت انساں نہ روح ہے نہ بدن |
Revision as of 14:55, 25 May 2018
طلسم بود و عدم، جس کا نام ہے آدم
خدا کا راز ہے، قادر نہيں ہے جس پہ سخن
زمانہ صبح ازل سے رہا ہے محو سفر
مگر يہ اس کی تگ و دو سے ہو سکا نہ کہن
اگر نہ ہو تجھے الجھن تو کھول کر کہہ دوں،
'وجود حضرت انساں نہ روح ہے نہ بدن