Difference between revisions of "آدم"
From IQBAL
(Blanked the page) (Tag: Blanking) |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''آدم''' | ||
+ | طلسم بود و عدم، جس کا نام ہے آدم | ||
+ | |||
+ | خدا کا راز ہے، قادر نہيں ہے جس پہ سخن | ||
+ | |||
+ | زمانہ صبح ازل سے رہا ہے محو سفر | ||
+ | |||
+ | مگر يہ اس کی تگ و دو سے ہو سکا نہ کہن | ||
+ | |||
+ | اگر نہ ہو تجھے الجھن تو کھول کر کہہ دوں، | ||
+ | |||
+ | 'وجود حضرت انساں نہ روح ہے نہ بدن | ||
+ | </div> |
Latest revision as of 01:05, 20 July 2018
آدم
طلسم بود و عدم، جس کا نام ہے آدم
خدا کا راز ہے، قادر نہيں ہے جس پہ سخن
زمانہ صبح ازل سے رہا ہے محو سفر
مگر يہ اس کی تگ و دو سے ہو سکا نہ کہن
اگر نہ ہو تجھے الجھن تو کھول کر کہہ دوں،
'وجود حضرت انساں نہ روح ہے نہ بدن