Difference between revisions of "آدم"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
− | + | <div dir="rtl"> | |
طلسم بود و عدم، جس کا نام ہے آدم | طلسم بود و عدم، جس کا نام ہے آدم | ||
Line 11: | Line 11: | ||
'وجود حضرت انساں نہ روح ہے نہ بدن | 'وجود حضرت انساں نہ روح ہے نہ بدن | ||
+ | </div> |
Revision as of 21:21, 25 May 2018
طلسم بود و عدم، جس کا نام ہے آدم
خدا کا راز ہے، قادر نہيں ہے جس پہ سخن
زمانہ صبح ازل سے رہا ہے محو سفر
مگر يہ اس کی تگ و دو سے ہو سکا نہ کہن
اگر نہ ہو تجھے الجھن تو کھول کر کہہ دوں،
'وجود حضرت انساں نہ روح ہے نہ بدن