Difference between revisions of "آج اور کل"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
"<div dir="rtl"> | "<div dir="rtl"> | ||
+ | '''آج اور کل''' | ||
+ | |||
وہ کل کے غم و عيش پہ کچھ حق نہيں رکھتا | وہ کل کے غم و عيش پہ کچھ حق نہيں رکھتا | ||
Revision as of 18:06, 26 May 2018
"
آج اور کل
وہ کل کے غم و عيش پہ کچھ حق نہيں رکھتا
جو آج خود افروز و جگر سوز نہيں ہے
وہ قوم نہيں لائق ہنگامہ فردا
جس قوم کي تقدير ميں امروز نہيں ہے