Actions

Difference between revisions of "آج اور کل"

From IQBAL

(Created page with " وہ کل کے غم و عيش پہ کچھ حق نہيں رکھتا جو آج خود افروز و جگر سوز نہيں ہے وہ قوم نہيں لائق ہنگامہ ف...")
(No difference)

Revision as of 10:20, 25 May 2018

وہ کل کے غم و عيش پہ کچھ حق نہيں رکھتا

جو آج خود افروز و جگر سوز نہيں ہے

وہ قوم نہيں لائق ہنگامہ فردا

جس قوم کي تقدير ميں امروز نہيں ہے