ضبط
From IQBAL
Revision as of 21:12, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " طريق اہل دنيا ہے گلہ شکوہ زمانے کا نہيں ہے زخم کھا کر آہ کرنا شان درويشی يہ نکتہ پير دانا نے مجھے...")
طريق اہل دنيا ہے گلہ شکوہ زمانے کا نہيں ہے زخم کھا کر آہ کرنا شان درويشی
يہ نکتہ پير دانا نے مجھے خلوت ميں سمجھايا کہ ہے ضبط فغاں شيری ، فغاں روباہی و ميشی