Koi Daikhy Tu Meeri Ny Nawazi
From IQBAL
کوئی دیکھے تو میری نے نوازی
کوئی دیکھے تو میری نے نوازی نفس ہندی، مقام نغمہ تازی
نگہ آلودہ انداز افرنگ طبیعت غزنوی، قسمت ایازی!